پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے مزید ثبوت سامنے آگئےMay 26, 2024By Arshad Khan0 دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، ان ہتھیاروں سے خطے کی سلامتی کو نقصان پہنچایا گیا