مودی کا مذاق اڑانے پر مالدیپ کے وزرا عہدوں سے فارغJanuary 10, 2024By ویب ڈیسک0 وزرا نے مودی کو دہشت گرد، اسرائیلی یہودی لابی کی کٹھ پتلی اور مسخرہ قرار دیا تھا۔