سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمیSeptember 24, 2021By ویب ڈیسک0 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔