بے رحمی سے لوگوں کے بنادی حقوق اور ان کی مذہبی آزادی چھینی جا رہی ہے، محبوبہ مفتی
سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال کرے گی
نواب بازار میں کشمیری نوجوانوں اور بھارتی فورسز میں جھڑپیں
بھارتی افواج حسب معمول گھر گھر تلاشی کے نام پر ضلع کلگام میں آپریشن کر رہی ہے اور اس دوران پورے علاقے کا محاصرہ ہے۔
آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار اور جنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کہ پانچ اگست کے فیصلوں سے قبل کی ریاست جموں و کشمیر کو واپس حاصل نہ کرلیں، سابق وزیراعلیٰ
قابض فوج کی جانب سے نوجوان کشمیریوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا ہے، کے ایم ایس
نئے سیاسی نقشے کا اجرا قومی ضرورت کے پیش نظر کیا گیا، وزیر خارجہ
چار اور پانچ اگست 2020 کو سری نگر میں مکمل کرفیو نافذ ہو گا، نوٹی فکیشن جاری