پی سی بی میرے ساتھ فراڈ کررہا ہے، سلیم ملکJuly 10, 2020By ویب ڈیسک0 اتوار کے روز پریس کانفرنس میں اپنا واضح موقف دوں گا، سلیم ملک کی ہم نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو