میانوالی میں مارے جانیوالے دہشتگردوں کی شناخت ، ٹی ٹی پی لکی مروت کے امیر کا بھائی بھی شاملOctober 2, 2023By Mehmood Ahmed0 زبیر نواز اور محمد خان کا تعلق ٹیپو گروپ سے تھا ، قتل ، بھتہ خوری سمیت سنگین جرائم میں مطلوب تھے ، سی ٹی ڈی حکام