خواتین کو وراثت کے حقوق اور ہراسمنٹ سے محفوظ رکھنے کیلئے خاتون محتسب پنجاب سرگرمNovember 24, 2022By شیراز حسنات1 ایک سال کے دوران خاتون محتسب پنجاب نے ساڑھے چار ہزار میں سے دو ہزار کیسز حل کئے