محمد حفیظ نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاJanuary 17, 2020By عثمان خان0 ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھا پرفارم کر کے کرکٹ کو خیرباد کہنا چاہتا ہوں، معروف کرکٹر کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو