امریکہ نے چین سے حساس لیبارٹریوں کے معائنے کا مطالبہ کر دیاApril 23, 2020By ویب ڈیسک0 امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایسے مواد کو محفوظ طریقے سے ہینڈل کیا جائے تاکہ حادثاتی طور پر پھیلنے سے بچا جاسکے۔