برطانوی پارلیمنٹ نے 12دسمبر کو عام انتخابات کا اعلان کر دیاOctober 30, 2019By ویب ڈیسک0 برطانوی ہاؤس آف کامنز نے قبل از وقت انتخابات کا بل منظور کرلیا۔ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پیش کردہ بل کے حق میں چار سو اڑتیس ارکان نے ووٹ ڈالاجبکہ بیس ارکان پارلیمنٹ نے مخالفت میں ووٹ دیئے۔
برطانوی پارلیمنٹ کے پاس بریگزٹ کے حوالے سے تاریخی فیصلہ کرنے کا موقع ہے، بورس جانسنOctober 19, 2019By ویب ڈیسک0 یورپی یونین سے ہونے والے معاہدے پر برطانوی پارلیمنٹ میں نئی بریگزٹ ڈیل پر آج ووٹنگ ہورہی ہے