پیرس میں 4 پولیس اہلکار اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں قتلOctober 3, 2019By ویب ڈیسک0 حملہ میں ہلاک ہونے والے چاروں پولیس اہلکار آفیسرز تھے جبکہ چاقو لگنے سے متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے۔