سمندری طوفان “اوٹس” کی میکسیکو میں تباہی، 27 افراد ہلاکOctober 27, 2023By Ahmed Hussain0 سمندری طوفان کے باعث گھروں اور ہوٹلوں کی چھتیں اکھڑ گئیں اور مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے۔