زلمے خلیل زاد کی قیادت میں امریکی وفد کے دفترخارجہ میں مذاکراتApril 29, 2019By ویب ڈیسک0 افغان مفاہمتی عمل سمیت دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات پر بھی بات چیت ہو گی ۔ زلمے خلیل زاد رواں ماہ کے آغاز میں بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں ۔