وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارجJuly 8, 2019By عادل نظامی0 وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف ان کے مدمقابل ناکام امیدوار سردار اکرم خان ملغانی نے انتخابات میں دھاندلی کرنے کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔