بی سی بی نے ہیڈ کوچ کی چھٹی کردیJuly 9, 2019By ویب ڈیسک0 ہم نے باہمی رضامندی سے ہیڈ کوچ اسٹیو روڈز کو رخصت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، چیف ایگزیکیٹیو آفیسر نظام الدین چوہدری۔