مودی کے مدمقابل تیج بہادر سمیت 89 کے کاغذات نامزدگی مستردMay 2, 2019By ویب ڈیسک0 الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اعلان کردہ فیصلے کو سماج وادی پارٹی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
بھارت: بی جے پی کے ترجمان جی وی ایل نرسمہا راؤ کو جوتا پڑ گیاApril 19, 2019By ویب ڈیسک0 من موہن سنگھ، چدم برم، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجر یوال، مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ پر بھی جوتوں سے حملے ہوچکے ہیں۔