پاکستانی ٹیم کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی۔
اسرائیل عالمی قوانین کی پراہ کیے بغیر انتقاقمی کارروائیاں کر رہا ہے۔
اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد مغربی کنارے میں صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
اردن کی معروف ڈش منسف کو شادیوں سمیت دیگر اہم تقاریب میں بطور خاص پیش کیا جاتا ہے۔
حادثے کے بعد زخمی کی کوئی مدد نہیں کی بلکہ خوفزدہ ہو کر وہاں سے فرار ہو گیا تھا، مفرور ملزم کا ابتدائی بیان
اردن حکومت نے معمر خاتون کو ان کی 50 سالہ خدمات کے اعتراف میں شہریت دے دی تھی۔
رائٹرز کے مطابق پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کیا گیا جس پر اراکین آپے سے باہر ہو گئے
بوٹسوانا اور ماریشیئس کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔
اردن میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں دولہا نے نکاح کے فوری بعد بات نہ ماننے پر دلہن کو طلاق دے دی۔