نادرا نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادیMay 22, 2024By Arshad Khan0 پاکستانی اب اپنا قومی شناختی کارڈ آسانی سے تجدید کروا سکتے ہیں، ریاض میں 24 اور 25 مئی بروز جمعہ و ہفتہ سہولت دستیاب ہو گی، ترجمان