امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کل سعودی عرب جائیں گےApril 28, 2024By Mehmood Ahmed0 علاقائی رہنماؤں سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بات چیت کرینگے ، امریکی محکمہ خارجہ