برطانوی خاتون کی زوردار جمائی، گردن کی ہڈی سرک گئیSeptember 29, 2025By Tahir Mehmood0 ڈاکٹرز نے فوری سرجری کرکے جان بچائی، خاتون چھ ماہ وہیل چیئر پر رہنے کے بعد صحتیاب