متحدہ عرب امارات میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 50 ڈگری سے اوپر چلا گیاJune 27, 2024By Muhammad Zain Raza0 شہریوں کو زیادہ پانی پینے اور دن کے اوقات میں غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت