امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیںMay 19, 2025By Faisal Zaheer0 بھارتی ٹریول ایجنسیاں غیر قانونی امیگریشن میں ملوث ہیں، انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کو توڑنے کیلئے پابندیاں لگانا جاری رکھیں گے، امریکی محکمہ خارجہ