ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا، سگنلز موصول ہونا شروعSeptember 15, 2024By Muhammad Zain Raza0 راکٹ کے ذریعے 60 کلو گرام وزنی چمران ون سیٹیلاٹ خلاء میں روانہ کیا گیا، ایرانی میڈیا