پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی گئیNovember 18, 2024By Faisal Zaheer0 تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 10 بجے تک کھلےرہیں گے،محکمہ ماحولیات