وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہApril 24, 2024By ویب ڈیسک0 پاکستان رینجرز ، وزات صحت ، دفاع ، پٹرولیم ، وفاقی نظامت تعلیمات اور جیالوجیکل سروے میں بھرتیاں کی جائیں گی