چین سے بلوچستان کے لئے 21 گرین بسیں روانہ، کوئٹہ اور تربت میں چلائی جائیں گیSeptember 18, 2025By Tahir Mehmood0 17 گرین بسیں کوئٹہ سروس کا حصہ، 4 تربت کے لیے مختص، خواتین کے لیے خصوصی پنک بسیں بھی متعارف ہوں گی