پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول تبدیلAugust 13, 2025By Faisal Zaheer0 میٹرک اور انٹر کی کلاسز 18 اگست سے شروع ہونگی،پرائمری اور مڈلز اسکولز یکم ستمبر سے ہی کھولے جائیں گے،وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات