بلوں میں ٹیکسز کا ہمارے محکمے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر توانائیJune 10, 2024By Faisal Zaheer0 حکومت کا سولر پر کوئی ٹیکس لگانے کا ارادہ نہیں ہے،اووربلنگ پر بھی قانون سازی کرنے پر کام کررہے ہیں