نائیجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی ، امتحان دینے والے طلبہ سمیت 22 ہلاکJuly 13, 2024By Mehmood Ahmed0 درجنوں افراد زخمی ، 132 بچوں کو ملبے کے نیچے سے نکال لیا گیا