میانمار میں اسکولوں پر فضائی حملہ، 19 طلبہ ہلاک، 22 زخمیSeptember 13, 2025By Tahir Mehmood0 راکھین ریاست کے کیاؤ کتاؤ ٹاؤن شپ میں دو ہائی اسکول نشانہ، زخمیوں میں بیشتر طلبہ شامل، عمارتیں اور مکانات تباہ