بلوچستان کے پراسرار آتش فشاں جو آگ کی جگہ گرم مٹی اگلتے ہیںMay 9, 2019By فرحین فرید0 دنیا بھر میں چند مقامات پر ہی مٹی اگلتے آتشی پہاڑ واقع ہیں اسی لیے انہیں نایاب تصور کیا جاتا ہے۔