کبریٰ خان اور اذان کا’’میری تنہائی‘‘ 30 دسمبر سے آن ائیر ہوگاDecember 29, 2024By شازیہ انوار0 ڈرامہ فرحت اشتیاق کی تخلیق ہے جسے شازیہ عطا نے تحر یر جبکہ میر سکندر نے ڈائریکٹ کیا ہے