بجلی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان جلد ہونیوالا ہے،محمود مولوی کادعویAugust 15, 2024By ویب ڈیسک0 صنعتی سیکٹر کی بقاکے لیے بھی بجلی کی قیمتوں میں کمی ناگزیر ہے، رہنما استحکام پاکستان پارٹی