شہزادہ ہیری کی بیگم اداکارہ میگھن مارکل نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کا حصہ بننے کے بعد ایک وقت ایسا بھی آیا کو وہ زندہ ہی نہیں رہنا چاہتی تھیں
Meghan Markle
شاہی خاندان کے ایک فرد کو یہ فکر لاحق تھی کہ ان کی آنے والی اولاد کا رنگ کتنا زیادہ سیاہ ہوگا، میگھن
میگھن نے کہا کہ بکنگھم پیلس ان کے بارے میں مسلسل غلط بیانی سے کام لے رہا ہے اور اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جارہا ہے
’وہ ایک تیسرے درجے کی معاون اداکارہ ہیں جو کہ کیبل نیٹ ورکس کے لیے کام کرتی تھیں۔’
شاہی جوڑے کا مجسمہ تاریخی حیثیت کے حامل مادام تساؤ میوزیم سے بھی ہٹا دیا گیا ہے