خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی کا آخری کیس بھی واپس لینے کی منظوری دے دیOctober 4, 2025By Tahir Mehmood0 29 مقدمات پہلے ہی ختم، مردان کا باقی ایک کیس بھی عدالت سے واپس لیا جائے گا، صوبائی وزیر ظاہر شاہ اور ایم این اے مجاہد خان سمیت دیگر نامزد تھے