وزیراعلیٰ کے پی کی تبدیلی پر اسمبلی میں فیصلہ کرینگے، پی ٹی آئی کا بدامنی کا احساس خوش آئند ہے، مولانا فضل الرحمانOctober 8, 2025By Tahir Mehmood0 26ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کا پیچھے ہٹنا سمجھ سے بالاتر ہے، حکومت اقلیت میں اور مینڈیٹ چوری شدہ ہے، سربراہ جے یو آئی