688 اراکین اسمبلی نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیںJanuary 1, 2019By ویب ڈیسک0 16 جنوری تک تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کی رکنیت معطل کردی جائے گی، الیکشن کمیشن