کھٹمنڈو: کوہ شیشا پنگما سے امریکی خاتون اور نیپالی گائیڈ کی لاشیں برآمدMay 19, 2024By Muhammad Zain Raza0 گزشتہ سال اکتوبر میں یہاں برفانی طوفان کے باعث امریکی کوہ پیما اور انکے گائیڈ پھنس گئے تھے