ترمیم کا مقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا قانونی طریقہ طے کرنا ہے، ذرائع
justice
عدالتوں نے 43 قتل کے مقدمات کے فیصلے کیے اور 73 منشیات کیسز کو نمٹایا
فواد چوہدری نے مزید ججوں کی تعیناتی، شہادت ریکارڈ کرنے کے عمل میں تبدیلی اور ہتک آمیز قوانین کا نفاذ تجویزکیا ہے۔
اگر حکومت نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو ایک پارلیمانی کمیٹی کیوں نہیں بنا دیتی، شیخ وقاص اکرم
جمہوریت یہی ہے کہ ادارے آزاد ہوں اوراپنا اپنا کام کریں، عندلیب عباس
صدرعارف علوی نے نئے چیف جسٹس کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیئے، چیف جسٹس ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائر ہوجائیں گے
’جسٹس‘ کی سرچ میں اضافہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ٹویٹ کے بعد ہوا