اسلام آباد کلب میں جنسی ہراسگی کا واقعہ ،ملزم انتہائی بااثر، بچانے کیلئے کئی وفاقی سیکرٹریز سرگرمAugust 7, 2024By Faisal Zaheer0 پولیس، کلب انتظامیہ، متاثرہ اور ہراساں کرنے والے کے میزبان نے ہم نیوزکی تحقیقاتی ٹیم کو واقعے کی تصدیق کی