بھارت نے 97رنز کا مطلوبہ ہدف 12.2اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
Ireland
فلائٹ کو اپنے مقررہ شیڈول سے کچھ دیر بعد اتوار کی دوپہر ایک بجے لینڈ کرایا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے بعد اب انگلینڈ اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ ز کی انتظامیہ بھی سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے۔
پاکستان اور ہالینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 4 جولائی کو ہوگا۔ دوسرا اور تیسرا ایک روزہ میچ 7 اور 9 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
مذکورہ سیریز دورہ انگلینڈ سے پہلے کھیلی جائے گی