ساہیوال بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کردیاSeptember 17, 2025By Tahir Mehmood0 عیشا شفیق پہلی، عثمان محمود دوسری اور زنیرا طارق تیسری پوزیشن، نتائج میں کامیابی کا تناسب 58.88 فیصد رہا، 43 ہزار سے زائد طلبہ شریک