وزیراعظم نے جناح ایونیو انٹر چینج انڈر پاس کا افتتاح کردیاDecember 24, 2024By Faisal Zaheer0 منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا، پاکستان کو ترقی کی طرف بھی اسی برق رفتاری سے لیکر جائینگے،شہبازشریف