ایشیا کپ :بھارت نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دیدیSeptember 26, 2025By Faisal Zaheer0 بھارت نے 3 رنز کا ہدف ایک گیند پر ہی بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا،اتوار کو پاکستان اور بھارت فائنل میں مدمقابل