مارخور کے شکار کے 39 پرمٹ جاری، ایک پرمٹ کی بولی 2 لاکھ 46 ہزارڈالرSeptember 24, 2025By ویب ڈیسک0 ٹرافی ہنٹنگ پروگرام سے 54 کروڑ روپے سے زائد آمدن متوقع، آمدنی مقامی کمیونٹیز پر خرچ ہوگی، محکمہ جنگلی حیات