چناب، سندھ، ستلج اور راوی میں سیلابی صورتحال شدت اختیارکرگئیSeptember 13, 2025By Tahir Mehmood0 ہیڈ پنجند اورگڈو بیراج پرانتہائی اوراونچے درجے کا سیلاب، مختلف بیراجوں پرلاکھوں کیوسک پانی کا اخراج ریکارڈ، فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی رپورٹ