عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 نومبر تک توسیع کردی۔
Fake bank account case
سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کے مدت پوری نہ کرنے کی پیشگوئی بھی کر دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب جانے والے راستوں کو خاردار تاریں اور بلاکس لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی رہنماؤں کو جواب جمع کرانے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو گئی۔
سابق وزیر اعلیٰ سے 40 منٹ تک تفتیش ہوئی جس کے دوران ڈی جی عرفان منگی نے دو مقدمات سے متعلق سوال پوچھے، نیب اعلامیہ
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے تمام کاغذات اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جمع کرا دیے ہیں۔
معاملہ عدالت میں ہے، وہیں بے گناہی ثابت کریں گے، قانونی ٹیم