پنجاب جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاریSeptember 23, 2025By Tahir Mehmood0 افضال احمد فیصل آباد اور نوید اسلم شیخوپورہ کی ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تعینات