پاکستان میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر موجود ہیں، سرمایہ کاری بڑھانا ہوگی، امریکی وزیرSeptember 24, 2025By Tahir Mehmood0 میرے سسر30 سال قبل پاکستان گیس فیلڈ میں کام کرچکے، امریکی کمپنیاں شراکت داری کے امکانات کا جائزہ لیں گی، کرس رائٹ