ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست،نیپال نے سیریز جیت لیSeptember 29, 2025By Faisal Zaheer0 نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 83 رنز پر ہمت ہار گئی